• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت کم کردی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پنجاب میں روٹی کی قیمت کم کردی گئی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے روٹی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب حکومت نے آج سے روٹی کی قیمت کم کر کے 16 روپے مقرر کردی۔

مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کے تمام اضلاع اور متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کردی ہیں، فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔

قومی خبریں سے مزید