• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹن ٹاملنسن، ممز ڈیویز ایم پیز کی بطور وزیر مملکت تقرری

گریٹر مانچسٹر / بولٹن (نمائندہ جنگ) برطانوی بادشاہ شاہ چارلس نےجسٹن ٹاملنسن ایم پی کی توانائی کے تحفظ اور نیٹ زیرو میں بطور وزیر مملکت ، Mims Davies ایم پی کی محکمہ برائے کام، پنشن،معذور افراد کیلئے بطور وزیر مملکت تقرری کی ہے،بادشاہ نے آر ٹی آنر اینڈریو مچل ایم پی کو ڈپٹی سیکرٹری خارجہ کا اعزازی خطاب بھی دیا ہے۔بادشاہ نے ان تقرریوں کی منظوری دیتے ہوئے مسرت کا اظہار کیا ہے ۔ 
یورپ سے سے مزید