• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک بورڈ، سالانہ امتحانات کیلئے سوالنامہ کے پروفارمہ جلد جمع کرانے کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے ناظم امتحانات خالد احسان نے آخری دفعہ بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کے سربراہان کو انتباہ کیا ہے کہ جن اسکولوں نے ابھی تک پریکٹیکل سیکشن سے جاری کردہ سوالنامہ کے پروفارمہ جمع نہیں کرائے ہیں وہ جلد از جلد سالانہ امتحانات 2024ء کیلئے پروفارمہ بورڈ آفس کے پریکٹیکل سیکشن میں 30اپریل تک لازمی جمع کرا دیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید