• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیشل بچوں کے اعزاز میں دارالسکون ہیڈ آفس میں عید ملن پارٹی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سید فاؤنڈیشن کیجانب سے اسپیشل بچوں کے اعزاز میں دارالسکون ہیڈ آفس میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا،تقریب میں عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کے ٹرسٹی نثار احمد، سیدفاؤنڈیشن کے صدر سیدوسیم ہاشمی، آصف عظیم،دارالسکون کے سی ای او سیویوپریرا، مینیجرکارپوریٹ بونی بورنیشن،سسٹر فضیلت عنایت،سینیئر جنرنلسٹ عبدالماجد بھٹی، احمد علی راجپوت اور اسپیشل بچوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی، اسپیشل بچوں میں تحائف تقسیم کئے گئے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید