کراچی ( اسٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے موسم نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کو پہلے پریکٹس سیشن کی اجازت دے دی۔ فاسٹ بولر محمد عامر نے چار برس بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی۔