• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق ٹیسٹ لیگ اسپنر مشتاق احمد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے نئے بولنگ کوچ بن گئے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے منگل کومشتاق احمد کو بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا ۔مشتاق احمد اس سے قبل انگلینڈ اور پاکستان سمیت متعدد انٹرنیشنل ٹیموں اور غیر ملکی لیگز کی کوچنگ کرچکے ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید