• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


91 فیصد پاکستانی خودکشی کے شدید مخالف نکلے، گیلپ پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی سروے جاری کردیا۔

سروے میں پاکستانیوں نے کہا کہ کوئی بھی حالات ہوں، ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے، خودکشی نہیں کرنی چاہیے۔

گیلپ سروے میں 7 فیصد افراد نے خودکشی کی حمایت کی، شہریوں نے مختلف جواز پیش کیے۔

سروے میں  ایک فیصد افراد نے درمیانہ موقف اختیار کرتے ہوئے نہ خودکشی کی کھل کر مذمت کی اور نہ حمایت میں بیان دیا۔


قومی خبریں سے مزید