• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڑی پور، نالے میں گر کر ایک شخص جاں بحق، متوفی نشے کا عادی تھا، پولیس

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ماڑی پور روڈ ریلوے اسٹیشن کے قریب نالے میں گر کر 37 سالہ حمیر ولد صالع محمد جاں بحق ہو گیا ،پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی ،سومار گوٹھ کا رہائشی تھا۔واضح رہے کہ رواں برس اب تک نالوں،گٹر،سوئمنگ پول اور واٹر ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید