• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی حکومت کے تحفظات پر ان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا بیان

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزارت داخلہ کی جانب سے ایکس بندش پر جمع کرائی گئی رپورٹ کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے کہاہے کہ وہ پاکستانی حکومت کے تحفظات پر ان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکس کی جانب سے یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزارت داخلہ نے ایکس بندش پر جواب جمع کرواتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ پاکستان میں ایکس کو قومی سلامتی کے خدشات پر بند کیا گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید