• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے  حلف اٹھالیا، 4 مشیر مقرر

 کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا ، جبکہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے 4مشیر مقرر کردیئے ، تقریب حلف برداری گورنر ہائوس میں ہوئی ، گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے وزرا سے حلف لے لیا ۔ تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ، رکن قومی میر عثمان بادینی ، ارکان صوبائی اسمبلی میر برکت علی رند ، میر یونس عزیز زہری ، اصغر ترین ، ڈاکٹر ربابہ بلیدی ، زرک خان مندوخیل ، حاجی ولی نورزئی سمیت اعلیٰ سرکاری حکام ، سیاسی و قبائیلی رہنماوں سمیت دیگر نے شرکت کی۔

ملک بھر سے سے مزید