کراچی (جنگ نیوز) سوشل میڈیا کیلئے نیا قانون، نئی اتھارٹی، مگر اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں نہ لیا تو فائدہ نہیں ہوگا ۔ دوسری طرف کراچی سے جرائمکا خاتمہ کرنے کیلئے حکومت بالآخر کچھ سنجیدگی دکھانے لگی ہے ۔ اُدھر نامور قوال خاندان کی روایت کو لے کر چلنا ہے، صابری سسٹرز پر بڑی ذمہ داری ہے ۔