• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹمز نے مس ڈیکلیئریشن کو کنٹرول کرنے کیلئے لائیو سسٹم نافذ کردیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کسٹمز نے مس ڈیکلیئریشن کو کنٹرول کرنے کے لیے لائیو (LIVE) سسٹم نافذ کردیا، نئےسسٹم سے انڈر انوائسنگ اور اوور انوائسنگ کو روکنے میں مدد ملے گی ، دے گااو محصولات کی وصولی میں اضافہ ہو گا ،اس سسٹم سے تجارتی تنازعات کو بھی کم کرنے میں مدد ملے گی یہ بات ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی کے ڈائریکٹر فیاض رسول میکن نےجمعہ کو فیڈریشن ہاوس کراچی میں تاجروں اور صنعت کاروں کو لائیو سسٹم پر بریفنگ دیتے ہوئے بتائی ۔
اہم خبریں سے مزید