• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی چاول کی درآمد پر روس کی پابندی کی تردید

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے روس کی جانب سے پاکستانی چاول کی درآمد پر پابندی کی تردید کی ہے ،رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ریپ) کے چیئرمین چیلا رام کیولانی اور سینئر نائب صدر حسیب علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے روس کو چاول کی برآمد کے حوالے سے غلط خبریں گردش کر رہی ہیں ،روسی حکام سے پابندی کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید