• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کراچی آ کر کچھ یادیں تازہ ہوگئی ہیں۔

 وکلا برادری کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ کراچی میں کھانے اچھے ملتے تھے، اس وقت کچوری ایک روپے کی ملتی تھی۔ 

بار عہدیداروں نے چیف جسٹس آف پاکستان کو سندھی ثقافت اجرک اور ٹوپی کا تحفہ بھی پیش کیا۔

ملک بھر سے سے مزید