• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باڑہ میں 200کنال افیون کی تیار فصل تلف کردی گئی

پشاور(جنگ نیوز) سیکرٹری ایکسائز سید فیاض علی شاہ اور ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اکمل خان خٹک کے احکامات پر ڈائریکٹر نارکوٹکس صفیان حقانی کی سربراہی میں خصوصی ٹیموںنے منشیات سمگلروں ‘ڈیلروں اور سہولت کاروں کے خلاف ضلع خیبر میں ہنگامی بنیادوں پر کاروائیوں کیلئے لائحہ عمل طے کر کے اقدامات شروع کردئیے ۔محکمہ ایکسائز ناکوٹکس کنٹرول ونگ ، ڈی سی خیبر ، فرنٹئیر کانسٹیبلری نے
پشاور سے مزید