• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی این جی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ شہری تلملا اٹھے

پشاور (لیڈی رپورٹر)صوبائی دارلحکومت پشاور میں سی این جی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کے باعث ٹرانسپورٹرز اور عوا م تلملااٹھے ٍہیں شہریوں اور ٹرانسپورٹرز نے اس حوالے سے صوبائی حکومت سے قیمتوں میں فوری کمی کرنے کا مطالبہ کیا ہے شہر کے سی این جی پمپوں پر 20روپے فی کلو خو د ساختہ اضافے کر دیا گیا ہے، دوہفتے کے دوران،10،10روپے اضافہ کے بعدسی این جی فی کلو339روپے تک پہنچ گئی ہے ٹرانسپورٹرز کے مطابق دوہفتے قبل سی این جی کی فی کلوقیمت319روپے تھی جو اب خود ساختہ اضافے کے باعث بڑھ گئی ہے
پشاور سے مزید