• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجوری ہائٹس کا گورنر سندھ یا ان کی اہلیہ سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان گورنر سندھ


ترجمان گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ تجوری ہائٹس کا گورنر سندھ یا ان کی اہلیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

 سپریم کورٹ میں تجوری ہائٹس سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد جاری ترجمان گورنر سندھ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سلسلے میں چلنے والی خبریں بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔

ترجمان گورنر نے کہا کہ اس طرح کی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید