• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )شرافی گوٹھ کے علاقے سے برقعہ پوش خاتون کی لاش برآمد ہوئی جسے رسی کی مدد سے گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شرافی گوٹھ تھانے کی حدود ملیر بند شریف باغیچہ کے قریب سے خاتون کی لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید