• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، ہوٹل میں ڈاکوؤں نے متعدد شہریوں کو لوٹ لیا، کیش کاؤنٹر پر بیٹھے افراد سے لوٹ مار نہیں کی گئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کورنگی نمبر 4 میں واقع ہوٹل میں ڈاکوؤں نے متعدد شہریوں کو لوٹ لیا۔دونوں ملزمان موٹر سائیکل پرسوار ہوکر آئے تھے۔واردات سے پہلے ملزمان ہوٹل کے باہر کھڑے ہوکر جائزہ لیتے رہے۔سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق ہوٹل کے کیش کاؤنٹر پر بیٹھے افراد سے لوٹ مار نہیں کی گئی۔واردات کس تھانے کی حدود میں ہوئی ہے اس حوالے سے کورنگی اور عوامی کالونی پولیس میں حدو د کا تنازعہ چلتا رہا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید