• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ پر اسرائیلی فوج کے جارحانہ حملے، مزید 66 فلسطینی شہید

ایک شخص اپنے بچے کی کفن میں لپٹی میت کو پکڑ کر چومتے ہوئے رو رہا ہے۔(تصویر سوشل میڈیا)۔
ایک شخص اپنے بچے کی کفن میں لپٹی میت کو پکڑ کر چومتے ہوئے رو رہا ہے۔(تصویر سوشل میڈیا)۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے جارحانہ حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 66 فلسطینی شہید ہوگئے۔  

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جنگی جرائم کے نتیجے میں فلسطینی شہدا کی تعداد 34 ہزار 454 ہوگئی۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک 77 ہزار 575 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید