• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دی ہیگ: غزہ میں جنگی جرائم، نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان

غزہ میں بربریت اور جنگی جرائم کے مرتکب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری  رواں ہفتے جاری ہونے کا امکان ہے۔ 

دی ہیگ سے غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی عدالت انصاف کی جانب سے نیتن یاہو کے ساتھ اسرائیلی وزیر دفاع اور آرمی چیف کے وارنٹ بھی جاری ہوسکتے ہیں۔ 

اسرائیلی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے وارنٹ گرفتاری رکوانے کی کوششیں جاری ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید