• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز‘ زرداری اور مشرف حکومتوں کا بے رحم احتساب کیا جائے‘ عدیل باسط

سرگودھا( نمائندہ جنگ) مرکزی ڈپٹی جنر ل سیکرٹری جماعت اسلامی یوتھ حافظ عد یل باسط گجر نے کہا ہے کہ پاکستان کو کرپشن فری ملک بنانے کیلئے نواز‘ زرداری اور مشرف حکومتوں کا بے رحم احتساب اور آڈٹ کیا جائے۔ احتساب کا آغاز وزیر اعظم سے کیا جائے کیو نکہ اسلامی تاریخ میں ہمیشہ ہی بڑے بڑے مسلمان قائدین اور عمائدین نے خود کو احتساب کیلئے پیش کیا۔
تازہ ترین