بہت سے ’گمشدہ‘ لوگ افغانستان میں ہیں: گرفتار TTP کمانڈر نصر اللّٰہ کا انکشاف
بلوچستان میں دہشت گرد کارروائیوں کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کے سربراہ دہشت گرد نصر اللّٰہ عرف مولوی منصور کو گرفتار کر لیا گیا۔۔