• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر )پاک کالونی پولیس نے لیاری گینگ وار کاشف ڈاڈا گروپ کے اہم کارندے یاسر عرف گولا کو گرفتار کرکے 1800 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی ،ملزم کو خفیہ اطلاع پر پرانا گولیمار میں ٹارگیٹڈ کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا،پولیس کے مطابق گرفتار ملزم منشیات فروشی ،بھتہ خوری و دیگر سنگین جرائم میں بھی ملوث ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید