• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گٹر میں گر کر بچے کی ہلاکت، ڈی سی ملیر ودیگر حکام کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج ملیر محمد اشفاق مغل نے شاہ لطیف ٹاؤن میں گٹر میں گر کر بچے کے جاں بحق ہونے سے متعلق بچے کے دادا غازی خان کی درخواست پر ڈی سی ملیر، ڈائریکٹر جنرل، پروجیکٹ ڈائریکٹر ایم ڈی اے، ایکسین، ڈپٹی ڈائریکٹر ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی، یوسی شاہ لطیف کے چیئرمین ،وائس چیئرمین اور سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید