• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سینیٹر علی ظفر کو سینیٹ میں پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر مقرر  کر دیا گیا۔

سینیٹ سیکریٹریٹ نے سینیٹر علی ظفر کی تقرری کا سرکلر جاری کر دیا۔

قومی خبریں سے مزید