• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدر کا اسرائیلی وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر بائیڈن نے رفح آپریشن پر اپنا مؤقف واضح کیا۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو نے کرم ابو سالم کراسنگ غزہ امداد کےلیے کھولنے کی رضا مندی ظاہر کی ہے۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر بائیڈن نے اسرائیلی مغویوں کے معاہدے کی کوششوں پر بات کی۔ 

ادھر واشنگٹن سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکا کہہ چکا ہے کہ شہریوں کی حفاظت یقنی بنائے بغیر رفح میں آپریشن نہیں ہونا چاہیے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید