• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لکی مروت، رات گئے تھانہ درہ پیزو پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

لکی مروت(پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے رات گئے تھانہ درہ پیزو پر دو اطراف سے کئے گئے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا، پولیس کے کوئیک رسپانس اور بھرپور جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور فرار ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے بتایا کہ پولیس کے کوئیک رسپانس اور بھرپور جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اہم خبریں سے مزید