• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب زہری سے پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری سے منگل کوپارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی سردار عبیداللہ گوررگیج،سردارزادہ عبدالصمد گورگیج اور اسفند یار خان کاکڑ نے ملاقات کی رہنماؤں نے پارٹی امور حکومتی معاملات سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیااس موقع پر نوابزادہ بابا میر حمزہ خان زہری، ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی صلاح الدین زہری ،میر عبدالنبی زہری، میر فصل رحیم زہری، میر خان محمد زہری بھی موجود تھے۔
کوئٹہ سے مزید