• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسرشفقت مینگل پرحملے میں ملوث ایس ایچ اوکوگرفتارکیاجائے‘ اخبارفروشان

کوئٹہ ( این این آئی) اخبا ر فرش یو نین فیڈریشن کے مر کز ی صدر میر احمد راسکو ہ وال صوبا ئی صدر حاجی غازی خان صو با ئی جنر ل سیکر ٹری اللہ گل محمد حسینی ، سردار شفیع محمد ، حا جی سعید احمد چیئر مین ٹکری مو لا داد میر لیا قت علی لا نگو ،اور دیگر عہدیداروں نے کہا ہے کہ پر وفیسر شفقت مینگل پر قا تلا نہ حملہ کر نے و الے ایس ایچ او کو فو ری طو ر پر گر فتا ر کیا جا ئے۔
کوئٹہ سے مزید