• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکسپریس وے پر ریلوے پل کی تعمیر سست روی کا شکار، ٹریفک جام معمول

اسلام آباد ( جنگ نیوز)وفاقی دارالحکومت کی مصروف ترین شاہراہ ایکسپریس وے پر کورنگ ٹاؤن اور پی ڈبلیو ڈی کے قریب ریلوے پل شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا۔ عرصے سے زیر تعمیر پل تاحال مکمل نہیں کیا جا سکا اور تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہونے کی وجہ سے روزانہ گھنٹوں ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے۔ شہریوں نے معاملے کا نوٹس لینے اور جلد سے جلد پل کی تعمیر مکمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
اسلام آباد سے مزید