• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرانفروشی کے الزام میں 7افراد دو ہفتے کیلئے جیل بھجوا دیئے گئے

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ نے منگل کو گراں فروشی اور مارکیٹ کمیٹی کے نرخ نامے آویزاں نہ کرنے کے الزام میں سبزی منڈی کے 7 دکانداروں کو دو ہفتے کے لئے جیل بھیج دیا ۔ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کا کہنا ہے کہ نیلامی کے نرخوں پر عمل درآمد کرایا جائے گا۔گرفتار افراد میں میر ولی محمد وسیم ، اختر علی ، اللہ دتہ ،آصف محمد ، مزمل خان اور محمد سعید شامل ہیں۔
اسلام آباد سے مزید