• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوشش ہے اسی سال سولر مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگے، چوہدری شافع حسین

لاہور(اپنے نامہ نگارسے)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے ایکسپو سنٹر جوہر ٹاون میں تین روزہ چھٹی آئی ایس ای ایم سولر کانفرنس و نمائش کا افتتاح کیا-نمائش میں انٹرنیشنل سولر کمپنیوں نے 100سے زائد سٹال لگا رکھے ہیں,چوہدری شافع حسین نے کہاکہ سولر انرجی کا فروغ حکومت کا فوکس ہے کوشش ہے کہ اسی سال یہاں سولر مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگے۔
لاہور سے مزید