• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک جائیدادیں بنانے والے ملک وقوم کے وفادار نہیں، مرکزی مسلم لیگ

لاہور(نیوزرپورٹر) پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک و قوم کے کبھی وفادار نہیں ہوسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم یوتھ لیگ لاہور کی جانب سے نو منتخب جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ لاہور ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی اور سابق جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ لاہور انجینئر حارث ڈار کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید