• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف مذاکرات کی حامی ہے، بیرسٹر گوہر


چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مذاکرات کی حامی ہے۔

 جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ  ہمیں تصادم کے بجائے آگے بڑھنا چاہیے۔

 بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بات چیت کےلیے ایک کھڑکی کھلی رکھنی چاہیے، ہم چاہتے ہیں کہ معاملات حل ہوں۔

قومی خبریں سے مزید