• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، پاور سیکٹر کیلئے 127 ارب 50 کروڑ جاری کرنیکا فیصلہ

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی حکومت نے بجٹ سےقبل پاور سیکٹر کے لیے127ارب50 کروڑ روپےجاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے،فیصلے کی منظوری آج(منگل) وفاقی کابینہ سے لئے جانے کا امکان ہے۔ 

حکو متی ذرا ئع کے مطا ق کے الیکٹرک کیلئے ایڈوانس سبسڈی کی مد میں70 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کے الیکٹرک کو بقایا جات کی مد میں رقم ادا کی جائے گی،کے الیکٹرک کے لیے بقایا جات کی مد میں مجموعی رقم127 ارب روپے بنتی ہے۔

 اس سے قبل رواں مالی سال میں کے الیکٹرک کو57 ارب روپے جاری کیے گئے تھے۔

اہم خبریں سے مزید