• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدر آباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کا قیام

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سندھ حکومت نے حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کا قیام کردیا جسکا نوٹیفکیشن سندھ لوکل گورنمنٹ نے جاری کر دیا ہے واضح رہے رواں ماہ کے آغاز میں سندھ کابینہ پہلے ہی اس کی منظوری دے چکی تھی۔

ملک بھر سے سے مزید