• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس: مثبت کاروبار پر اختتام کی لہر آٹھویں روز ٹوٹ گئی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مثبت کاروبار پر اختتام کی لہر آٹھویں روز ٹوٹ گئی۔ 100 انڈیکس 577 پوائنٹس کم ہوگیا۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر 90 ہزار 286 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

تاہم اس گراوٹ کے باوجود 100 انڈیکس نے آج بلند ترین سطح 91 ہزار 872 بنائی ہے۔

حصص بازار میں آج 61 کروڑ شیئرز کے سودے 27 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 69 ارب روپے کم ہو کر 11 ہزار 695 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید