لاہور کے شہریوں نے گرمی کا مقابلہ کرنے کےلیے نہر کا رخ کرلیا۔
اہل لاہور نے گرمی کا توڑ ڈھونڈ لیا۔ نہر میں ڈبکی لگائیں اور گرمی بھول جائیں۔
شدید گرمی جوانوں نے نہر میں ڈبکیاں لگائیں اور تیراکی کے مظاہرے کیے۔
فیملیز بھی نہر کے کنارے درختوں کی چھاؤں میں خود کو ٹھنڈک کا احساس دلاتی رہیں۔