• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک انگلینڈ پہلا ٹی 20 بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بدھ کو لیڈز میں 75 فیصد بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہیڈنگلے میں ہونے والا پہلا ٹی 20 میچ متاثر ہوسکتا ہے۔ 

شہر میں تقریباً 5.3 ملی میٹر بارش متوقع ہے جو پچ اور کھیل کے حالات پر بہت زیادہ اثر ڈال سکتی ہے۔

اسپورٹس سے مزید