ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 6200 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 5315 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 476 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 60 ڈالر سستا ہو کر 2335 ڈالر فی اونس ہے۔
کوئٹہ میں سبزی منڈیوں میں مختلف سبزیوں کی قلت کی وجہ سے بھی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان کا ایران سے درآمدات پر انحصار مزید بڑھ گیا، رواں مالی سال ایران سے درآمدات کا حجم 1 ارب ڈالرز سے بڑھ جانے کا امکان ہے۔
بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں موسمیاتی تبدیلی کے شعبے کی گرانٹ میں اضافہ کردیا گیا۔
مشیر خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے وفاقی حکومت سے پہلے بجٹ دینے کی وجہ بتا دی۔
ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد سے متعلق سمری پر اختلافات کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوگئی۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے فلاحی اسپتالوں پر سیلز ٹیکس کی حمایت کردی۔
آئندہ مالی سال میں نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے لیے 60 کروڑ روپے مختص کردیے گئے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 2103 پوائنٹس اضافے سے 78810 پوائنٹس پر بند ہوا۔
رواں مالی سال کے 11 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3 اعشاریہ 3 ارب ڈالرز کم ہوا ہے۔
موجودہ این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں اور مرکز کے درمیان 2011 سے قابل تقسیم وسائل کی تقسیم جاری ہے۔ یہ ایوارڈ 2017 میں اپنی مدت پوری کر چکا ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک، پاکستان کو 250 ملین ڈالر قرض فراہم کرے گا۔
ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 15 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔
حکومت کا کمرشل بینکوں سے قرض اسٹاک رواں سال چالیس فیصد بڑھا ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار 248 روپے ہے۔
آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے کم ہو سکا۔
ادارۂ شماریات پاکستان نے سیمنٹ کی بوری کا ملک گیر دام جاری کر دیا۔
وزارتِ صنعت و پیداوار نے بجٹ میں ہائبرڈ و الیکٹرک گاڑیوں اور مقامی تیارہ شدہ گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس بڑھانے پر اعتراض کر دیا۔
حکومت کو افغانستان کے لیے برآمدات بڑھانے میں اہم کامیابی حاصل ہوگئی۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا وفاقی بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عوام دوست یا کاروبار دوست بجٹ نہیں بنایا گیا، مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی اپوزیشن میں تھے تو پیٹرولیم لیوی کو بھتہ کہتے تھے، اب اسے بڑھا رہے ہیں۔