پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی کونسل کا اجلاس 28 مئی کو لاہور میں طلب کرلیا گیا۔
مسلم لیگ ن کے اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔
مسلم لیگ ن کے اجلاس میں پارٹی صدر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔
سردار شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے اسکولوں میں ہفتہ اور اتوار 2 دن کی تعطیل ہو گی۔
صوبہ بلوچستان میں سرکاری و نجی اسکولز کل یکم اپریل سے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم بلدیاتی اداروں کے اختیارات کی بات کرتی ہے لیکن بلدیاتی انتخابات سے بھاگ جاتی ہے
بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کی آنکھ میں مسئلہ ہے۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میرا واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہو چکا ہے اور ہیکرز کی جانب سے رقم کی درخواستیں کی جا رہی ہیں۔
سپریم کورٹ نے ذاتی رنجش پر 3 خواتین، بیوی، ساس اور خالہ ساس کا قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت کو برقرار رکھتے ہوئے اپیل مسترد کر دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر ہونے والی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔
کوئٹہ میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
میر پور خاص میٹرک و انٹر نتائج میں بدعنوانی پر ناظم امتحانات انور علیم خانزادہ کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔
کراچی سے دبئی، دوحہ، جدہ، ابوظبی اور بحرین کی 12 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اس سسٹم کے زیرِ اثر تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں جن کی رفتار 50 کلو میٹر یا اس سے زائد ہوسکتی یے۔
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ قومی اور عالمی بحران پر اجلاس بلایا گیا
سانحۂ گل پلازا تحقیقاتی جوڈیشل کمیشن نے ڈی جی ایس بی سی اے کو نوٹس جاری کر دیا۔
ڈی او سیکنڈری ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ نقل کی روک کے لیے ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔
دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار چینی وزیرِ خارجہ کی دعوت پر بیجنگ پہنچیں گے
رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پاکستان نتیجہ خیز بات چیت کے حوالے سے ہر ممکنہ سہولت کاری فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔