• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کے خلاف سماعت ملتوی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت وقت کی کمی کے باعث ملتوی کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو وزیر خارجہ اسحا ق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کے خلاف دائر آئینی درخواست پر سماعت ہوئی۔
ملک بھر سے سے مزید