• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، بیوٹی پارلر میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنائے جانے کا ایک اور اسکینڈل

لاہور(صباح نیوز)لاہور میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنائے جانے کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا۔فیصل ٹاؤن بلاک ڈی کے بیوٹی پارلر میں خفیہ کیمرے کا انکشاف ہوا ہے ۔ پولیس نے پارلر مالکن اور دو ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ گزشتہ روز بھی جوہر ٹاؤن کے ہاسٹل میں خفیہ کیمرے کا انکشاف ہوا تھا، جس کے بعد پولیس نے 7 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید