• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین کے کارلوس الکاریز نے فرنچ اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا

اسپین کے کارلوس الکاریز نے پیرس میں فرنچ اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔

الکاریز نے فائنل میں جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو کو پانچ سیٹ کے مقابلے میں شکست دی۔ 

الکاریز کی جیت کا اسکور چھ تین، دو چھ، پانچ سات، چھ ایک اور چھ دو رہا۔ کارلوس الکاریز پہلی بار فرنچ اوپن جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ 

انکا مجموعی طور پر یہ تیسرا گرینڈ سلم ٹائٹل ہے۔ انہوں نے پچھلے سال ومبلڈن اور 2022 میں یو ایس اوپن جیتا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید