• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر ایوب کو عدالت جانے سے روکنے پر اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ


قائد حزب اختلاف عمر ایوب کو سرگودھا میں عدالت جانے سے روکنے پر اپوزیشن ارکان نے قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔

 واک آؤٹ سے قبل قومی اسمبلی سے خطاب میں اسد قیصر نے سوال کیا کہ کیا پنجاب میں مارشل لاء لگا ہوا ہے؟ اپوزیشن لیڈر کو عدالت جانے سے روکنے کی مذمت کرتے ہیں۔

اسد قیصر نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر سمیت تمام ارکان کے استحقاق کا تحفظ اسپیکر کی ذمہ داری ہے۔

قومی خبریں سے مزید