وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی بجٹ 25-2024 کی دستاویز پر دستخط کردیے۔
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد بجٹ دستاویز پر دستخط کیے۔
واضح رہے کہ اب سے کچھ دیر بعد وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئندہ مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کریں گے۔
خیال رہے کہ وفاقی کابینہ نے مالی سال 25-2024 کےلیے بجٹ کی منظوری بھی دے دی۔