• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے پی ایس ڈی پی پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا، خورشید شاہ

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 


پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا۔

اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا کہ میں بجٹ معاملے پر حکومت سے مسلسل رابطے کر رہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے پی ایس ڈی پی پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا اور نہ ہی بات چیت کی گئی۔

پی پی رہنما نے مزید کہا کہ یہ طے تھا کہ چاروں صوبوں میں پی ایس ڈی پی بیٹھ کرطےکریں گے۔

قومی خبریں سے مزید