• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انیل کپور کے گھر میں ’بگ باس‘ کون؟ اداکار نے بتا دیا

انیل کپور: فوٹو فائل
انیل کپور: فوٹو فائل

بالی ووڈ کے سینئر اداکار انیل کپور نے اپنی اہلیہ سنیتا کو کپور فیملی کی ’بگ باس‘ قرار دے دیا۔

انیل کپور بگ باس او ٹی ٹی تھری  کے سیزن کی میزبانی کرنے کیلئے تیار ہیں، اس سے متعلق انہوں نے بتایا یہ شو انٹرٹینمنٹ اور حقیقت سے بھرپور ہوگا جس میں ناظرین کیلئے تفریح کے بے شمار مواقع بھی موجود ہیں ۔

 اپنے حالیہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ ان کے گھر میں بگ باس ان کی اہلیہ سنیتا کپور ہیں جن کا گھر میں بھی کافی اثر و رسوخ ہے۔

خیال رہے کہ بگ باس او ٹی ٹی تھری 21 جون سے جائیوسنیما پریمیم پر نشر ہوگا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید