• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، اے این پی رہنما الف خان پر مبینہ طور پر تشدد

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما الف خان کو کے پی اسمبلی کے قریب مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ الف خان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق الف خان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے ایم پی اے اقبال وزیر پر حملے کا الزام عائد کیا ہے۔

پولیس کے مطابق ایم پی اے اقبال وزیر کے خلاف تھانہ شرقی میں مقدمہ درج کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید